Imran Khan's announcement of legal action in London and UAE against the alleged buyer of the watch and Geo News
عمران خان کا گھڑی کے مبینہ خریدار اور جیو نیوز کے خلاف لندن اور یو اے ای میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان
سابق وزیر اعظم عمران خان نے جیو نیوز، اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ اور ’عالمی سطح پر مطلوب‘ عمر فاروق ظہور کے خلاف برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں قانونی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے تحفے میں ملی گھڑی اور اس کی فروخت سے متعلق جیو نیوز کے پروگرام پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’ہینڈلرز کی حمایت سے جیو اور خانزادہ نے بے بنیاد کہانی کے ذریعے مجھ پر بہتان لگایا ہے۔

Comments
Post a Comment